نئی سوچ، نئی ٹیکنالوجی – ہماری تحریک ہم ایک خواب لے کر نکلے ہیں – یہ خواب کہ اردو بولنے والا ہر فرد ٹیکنالوجی کی دنیا کو سمجھے، اس کا حصہ بنے اور اس سے آگے بڑھے۔ ٹیک فکر TechFikar اسی خواب کی تعبیر ہے۔ ہم مانتے ہیں کہ دنیا کا مستقبل Technology ٹیکنالوجی artificial intelligence آرٹیفیشل انٹیلیجینس Virtual reality(VR)/Augmented reality (AR) ورچول ریالٹی اور آ گمنٹڈ ریالٹی Blockchainبلاک چین Metaverse میٹاورس اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز کے ہاتھ میں ہے لیکن یہ سارا علم اور معلومات صرف انگریزی زبان تک محدود نہیں رہنی چاہیے۔ ہماری فکر یہ ہے کہ مشکل ترین ٹیک کے خیالات کو سادہ اور بامقصدطریقے سے اردو زبان میں لایا جائے۔ اور اسکے لیے ہم اے آی کا استعمال کررہےہیں۔ یہ پلیٹ فارم: دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کے تصورات، کتابوں، پوڈکاسٹ اور ریسرچ کو اے آ یٗ کی مدد اردو میں منتقل کرے گا۔اور اسکے لیے آپ ہماری وڈیو اور پوڈکاسٹ اردو میں ہمارے آفیشل چینل پر دیکھ اور سن ۔سکیں گے مشکل تصورات کو آسان مثالوں سے سمجھائے گا۔ اسٹار...
Tech FIkar is a Technology blog in Urdu.