نئی سوچ، نئی ٹیکنالوجی – ہماری تحریک
ہم ایک خواب لے کر نکلے ہیں – یہ خواب کہ اردو بولنے والا ہر فرد ٹیکنالوجی کی دنیا کو سمجھے، اس کا حصہ بنے اور اس سے آگے بڑھے۔
ٹیک فکر TechFikar اسی خواب کی تعبیر ہے۔
ہم مانتے ہیں کہ دنیا کا مستقبل
Technology ٹیکنالوجی
artificial intelligence آرٹیفیشل انٹیلیجینس
Virtual reality(VR)/Augmented reality (AR) ورچول ریالٹی اور آ گمنٹڈ ریالٹی
Blockchainبلاک چین
Metaverse میٹاورس
اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز کے ہاتھ میں ہے لیکن یہ سارا علم اور معلومات صرف انگریزی زبان تک محدود نہیں رہنی چاہیے۔ ہماری فکر یہ ہے کہ مشکل ترین ٹیک کے خیالات کو سادہ اور بامقصدطریقے سے اردو زبان میں لایا جائے۔ اور اسکے لیے ہم اے آی کا استعمال کررہےہیں۔
یہ پلیٹ فارم:
-
دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کے تصورات، کتابوں، پوڈکاسٹ اور ریسرچ کو اے آ یٗ کی مدد اردو میں منتقل کرے گا۔اور اسکے لیے آپ ہماری وڈیو اور پوڈکاسٹ اردو میں ہمارے آفیشل چینل پر دیکھ اور سن ۔سکیں گے
-
مشکل تصورات کو آسان مثالوں سے سمجھائے گا۔
-
اسٹارٹ اپ اور اس سے منسلک دیگر حکمت عملیاں جیسے لین اسٹارٹ ، گروتھ اور ایجایل کے علم اور اسکی کی حکمتِ عملی کو اردو کمیونٹی تک پہنچائے گا۔
ہم چاہتے ہیں کے ہر کوئی جو اردو سمجھتا ہے وہ ٹیکنالوجی کواپنی زبان میں سمجھ اور آگے بڑھے۔اور ٹیکنالوجی کی اس تحریک میں ٹیک فکر کا ساتھ دے۔
Comments
Post a Comment