لین اسٹارٹ اپ کیا ہے؟ اس وڈیو میں ہم ایرک ریس کی مشہور کتاب کا خلاصہ پیش کر رہے ہیں۔ آپ سیکھیں گے کہ زیادہ تر اسٹارٹ اپ کیوں ناکام ہوتے ہیں، ایم وی پی کیسے بنایا جاتا ہے، اور لین اسٹارٹ اپ میتھڈ آپ کے بزنس کو کامیاب بنانے میں کیسے مدد کرتا ہے۔ اگر آپ اپنا بزنس یا اسٹارٹ اپ شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ وڈیو آپ کے لیے ہے۔ کلیدی نکات: لین اسٹارٹ اپ کیا ہے؟ اسٹارٹ اپ کی ناکامی کی وجوہات MVP (ایم وی پی) کی اہمیت ایرک ریس کی کتاب Lean Startup کا خلاصہ #LeanStartup #StartupUrdu #MVP #BusinessInUrdu #EricRies
Tech FIkar is a Technology blog in Urdu.