Skip to main content

Posts

لین اسٹارٹ اپ کیا ہے؟ Lean Startup in Urdu

لین اسٹارٹ اپ کیا ہے؟ اس وڈیو میں ہم ایرک ریس کی مشہور کتاب  کا خلاصہ پیش کر رہے ہیں۔ آپ سیکھیں گے کہ زیادہ تر اسٹارٹ اپ کیوں ناکام ہوتے ہیں، ایم وی پی  کیسے بنایا جاتا ہے، اور لین اسٹارٹ اپ میتھڈ آپ کے بزنس کو کامیاب بنانے میں کیسے مدد کرتا ہے۔ اگر آپ اپنا بزنس یا اسٹارٹ اپ شروع کرنا چاہتے ہیں تو یہ وڈیو آپ کے لیے ہے۔ کلیدی نکات: لین اسٹارٹ اپ کیا ہے؟ اسٹارٹ اپ کی ناکامی کی وجوہات MVP (ایم وی پی) کی اہمیت ایرک ریس کی کتاب Lean Startup کا خلاصہ #LeanStartup #StartupUrdu #MVP #BusinessInUrdu #EricRies  
Recent posts

TechFikar منشور | ٹیک فکر

نئی سوچ، نئی ٹیکنالوجی – ہماری تحریک  ہم ایک خواب لے کر نکلے ہیں – یہ خواب کہ اردو بولنے والا ہر فرد ٹیکنالوجی کی دنیا کو سمجھے، اس کا حصہ بنے اور اس سے آگے بڑھے۔ ٹیک فکر TechFikar   اسی خواب کی تعبیر ہے۔ ہم مانتے ہیں کہ دنیا کا مستقبل  Technology ٹیکنالوجی   artificial intelligence آرٹیفیشل انٹیلیجینس  Virtual reality(VR)/Augmented reality (AR) ورچول ریالٹی اور آ گمنٹڈ ریالٹی  Blockchainبلاک چین Metaverse میٹاورس  اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز کے ہاتھ میں ہے لیکن یہ سارا علم اور معلومات صرف انگریزی زبان تک محدود نہیں رہنی چاہیے۔ ہماری فکر یہ ہے کہ مشکل ترین ٹیک کے خیالات کو  سادہ اور بامقصدطریقے سے اردو زبان میں لایا جائے۔  اور اسکے لیے ہم اے آی کا استعمال کررہےہیں۔ یہ پلیٹ فارم: دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کے تصورات، کتابوں، پوڈکاسٹ اور ریسرچ کو اے آ یٗ  کی مدد  اردو میں منتقل کرے گا۔اور اسکے لیے آپ ہماری وڈیو اور پوڈکاسٹ اردو میں ہمارے آفیشل چینل پر دیکھ اور سن ۔سکیں گے مشکل تصورات کو آسان مثالوں سے سمجھائے گا۔ اسٹار...